پٹرولیم مصنوعات سستی ہونیکا امکان

(ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی نظر آنے لگے ہیں اور آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے، جس میں عوام کو […]