ملائیشیا کا عالمی صمود فلوٹیلا میں براہِ راست شرکت کا اعلان

ملائیشیا کے وزیرِاعظم انور ابراہیم کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ ان کی حکومت غزہ کے لیے روانہ ہونے والے عالمی انسانی امدادی مشن گلوبل صمود فلوٹیلا 2.0 میں براہِ راست شرکت کرے گی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا کے وزیرِاعظم انور ابراہیم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک […]