غزہ (14 جنوری 2026): غزہ میں سخت سردی سے نبرد آزما فلسطینیوں پر تباہ حال عمارتوں کی دیواریں گر پڑیں، جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غزہ میں بارش اور سردی نے قیامت ڈھا دی ہے، اسرائیلی بمباری سے زخموں سے چور غزہ ایک اور المیے کا شکار ہو گیا ہے، شدید سردی […]