اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 2026 کے دوران ایک نیا اور متنازع رجحان زور پکڑتا جا رہا ہے، جسے ’ریٹائرڈ آؤٹ‘ کہا جا رہا ہے۔ اس فیصلے نے جہاں ٹیم مینجمنٹ کو اسٹریٹجک فائدہ دیا، وہیں شائقین اور سابق کھلاڑیوں کے درمیان شدید بحث بھی چھیڑ دی ہے۔ حالیہ دنوں اس رجحان کا …