تھائی لینڈ(قدرت روزنامہ)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے ملک کے شمال مشرقی حصے کی جانب جانے والی مسافر ٹرین ایک حادثے کے باعث پٹڑی سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تھائی پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی صبح صوبہ ناکھون راتچاسیما …