مخصوص طبقےکو سستی بجلی،گیس,ٹیکس چھوٹ دینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے:مصدق ملک

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مخصوص طبقے کو سستی بجلی، گیس اور ٹیکس چھوٹ دینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا ہے کہ خوشحالی کا واحد راستہ پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترقی تب آئے گی جب ہر شہری کو کام کے لیے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں خوشحالی کا راستہ صرف طاقت... ​ Read more