سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ صوفی شائن سے منگنی کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے سابق اوپننگ بیٹر شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ صوفی شائن سے منگنی کا باضابطہ اعلان انسٹاگرام پر کیا۔ شیکھر دھون نے پیر کو ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے یہ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر … Continue reading سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے 11 سالہ شادی کے اختتام کے2 سال بعد اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی →