شاداب خان کا سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیلنے کا اعلان

پاکستان کی قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بگ بیش لیگ میں اپنی ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیلنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی جانب سے اس بات کی تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی گئی، جس کے بعد ان کی […]