کوہاٹ؛ پہاڑی تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

کوہاٹ(قدرت روزنامہ)کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے میں پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے لوگوں کو نکالنے کے لیے مشین کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام شروع …