اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو …