کراچی : صدر میں پتھارا مافیا کی جانب سے ٹریفک پولیس کے افسر پر سرعام تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا فرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں پتھارا مافیاکا ٹریفک پولیس کے افسر پر سرعام تشدد کا واقعہ […]