ایرانی کرنسی بری طرح کریش، ریال صفر ڈالر کے برابر ہو گئی

تہران (14 جنوری 2026): ایران میں مہنگائی اور معاشی مشکلات کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، ایسے میں ایرانی ریال کی قدر بری طرح گر گئی ہے اور تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی ریال کی قدر صفر ڈالر کے برابر ہو گئی ہے جب کہ یورو کے مقابلے میں […]