کراچی سے شکار کیلیے جانیوالے 8 افراد کیٹی بندر کے قریب سمندر میں ڈوب گئے

ٹھٹھہ : کراچی سے شکار کیلیے جانیوالے 8 افراد کیٹی بندر کے قریب سمندر میں ڈوب گئے، جس میں ایک شخص جاں بحق تاہم چھ افراد کو بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے قریب کیٹی بندر کے قریب سمندر میں کشتی حادثے کا شکار ہوگئی ، جس کے نتیجے میں ایک شخص ڈوب […]