سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سونے اور چاندی کی قیمتوں کا ایک اور نیا ریکارڈبن گیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر مہنگا ہوکر 4638 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 4300 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 86 ہزار 162 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ دس گرام سونا […]