اسلام آباد (قدرت روزنامہ) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (UBL) نے اپنی آٹو فنانسنگ اسکیم کے تحت سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کے لیے ایک پرکشش پیشکش متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے صارفین گاڑی کو آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔اس آفر میں ریزیڈیول ویلیو فنانسنگ کا آپشن بھی شامل ہے، جس کے باعث کم …