اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توشہ خانہ 2 کیس سے متعلق پی ٹی آئی کے سابق رہنما شیر افضل مروت اور موجودہ رہنما مشعال یوسفزئی کے درمیان ہونے والی گفتگو نے ایک بار پھر اس معاملے کو خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے ایک پروگرام کے دوران اینکر کے سوالات کے جواب …