فرینکفرٹ: ہیم ٹیکسٹائل 2026 میں پاکستانی پویلین سب کی توجہ کا مرکز بن گیا، پاکستان نےپہلی بار کارپیٹ سیکشن بھی متعارف کرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے تجارتی شہر فرینکفرٹ میں گھریلوں مصنوعات کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026 کا میلہ سج گیا۔ پاکستان کے دو سو ستاسی (287) نمائش کنندگان […]