جون تک تمام حکومتی ادائیگیاں ڈیجیٹل چینلز پر منتقل کر دی جائیں گی ، محمد اورنگزیب

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رواں برس جون تک تمام حکومتی ادائیگیاں ڈیجیٹل چینلز پر منتقل کر دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے پاکستان پالیسی ڈائیلاگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے لے کر فنانس ڈویژن […]