ڈیٹرائٹ (اوصاف نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کو ڈرانے کے لیے ایک اور اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق امریکیوں کو دھوکا دینے والے تارکین کی شہریت منسوخ ہوگی۔ روئٹرز کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ ان لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے جا رہے ہیں جنھوں نے ہمارے شہریوں کو دھوکا دیا […]