تاریخ کی دبیزچیرہ دستیوں نے جب برِصغیرکی پیشانی پرتقسیم کی لکیرکھینچی تھی،تواس کے ساتھ ہی مقدرکے اوراق پرایک نہ ختم ہونے والی کشمکش بھی ثبت ہوگئی۔سرحدوں کے اس پار بکھرے ہوئے خواب،ادھوری کہانیاں، اور خونچکاں یادیں آج بھی نسلوں کے حافظے میں آہیں بن کرگونجتی ہیں۔پاکستان اورہندوستان کاتعلق محض دوریاستوں کاباہمی معاملہ نہیں ،یہ تاریخِ […]