ہاتھوں سے لگائی دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں

سیاسی تقسیم، نظریاتی اختلاف اور سوشل میڈیا کے بے محابا استعمال نے انسانی قربت اور محبت کے جذبوں کو دھندلا دیا ہے۔ غیر محسوس انداز میں دلوں کے درمیان فاصلے اور بدگمانیاں جنم لے چکی ہیں۔ بے تکلفی، جو کبھی رشتوں کی پہچان ہوا کرتی تھی، اب آہستہ آہستہ تکلف کی دبیز چادر میں لپٹتی […]