کاتبِ وحی، امیرالمؤمنین سیدنا امیر معاویہؓ

اسلامی تاریخ اگر ایمان کی روشنی میں دیکھی جائے تو یہ محض حکومتوں کے عروج و زوال کی داستان نہیں بلکہ کردار، وفاداری، اطاعتِ رسول ﷺ اور دین کے لیے قربانیوں کا روشن مرقع ہے۔ اس تاریخ کے اصل معمار وہ مقدس ہستیاں ہیں جنہیں صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کہا جاتا ہے۔ انہی […]