قوموں کی تاریخ میں کچھ ادوار ایسے ہوتے ہیں جب الفاظ کم اور فیصلے زیادہ بولتے ہیں۔جب ریاستی نظام کی سمت کا تعین تقریروں سے نہیں بلکہ خاموش مگر مسلسل اصلاحات سے ہوتا ہے۔یہی وہ لمحات ہوتے ہیں جو آنے والی نسلوں کے معاشی امکانات، کاروباری اعتماد اور قومی وقار کی بنیاد رکھتے ہیں۔ پاکستان […]