انسان نے صدیوں اور تہذیبوں کے سفر میں ہمیشہ وجود کے پسِ پردہ کارفرما پوشیدہ نظام کو تلاش کرنے کی کوشش و جستجو کی ہے کچھ نے اسے نام دیا، اور کچھ نے نام دینے سے گریز کیا۔ کچھ نے اسے قانون کہا، اور کچھ نے اسے محبت قرار دیا۔ قدیم چین میں اس حکمت […]