ملتان کا سیاسی و سماجی مقدمہ: مسلم لیگ(ن) کے ادوار میں

ایک نظرانداز شدہ خطہ‘ ملتان صرف ایک قدیم شہر نہیں، ایک تاریخی شکوہ ہے۔ یہ شکوہ کبھی درباروں کی سیڑھیوں پر سسکتا ہے، کبھی انتخابی وعدوں کی فائلوں میں دب جاتا ہے، اور کبھی ترقیاتی منصوبوں کے نقشوں میں جنوب کی طرف جاتے جاتے غائب ہو جاتا ہے۔ ملتان کا سیاسی و سماجی مقدمہ دراصل […]