امریکا نے قطر کے العدید ائیربیس پر ایئر ڈیفنس کیلئے نیا سیل قائم کردیا ... سیل میں امریکا کے ساتھ ساتھ علاقائی شراکت دار ممالک کے فوجی اہلکار بھی شامل ہوں گے