بنکاک : تھائی لینڈ میں کرین مسافر ٹرین پر گرنے سے 29 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حادثے میں 64 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر ناکھن رچاسیما میں چین کی معاونت سے بننے والے ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر کام کر رہی ایک کرین مسافر ٹرین پر گرنے […]