کراچی ( قدرت روزنامہ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی والوں نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا تو دیکھیں کام ہورہا ہے، اگلے چند دنوں میں بلاول بھٹو کی سیاسی جماعت کراچی میں بڑاپیکج لارہی ہے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی والوں نے …