امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی کی شاہ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات

(اوصا ف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے حالیہ دنوں میں شاہ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس ملاقات میں ایران میں جاری مظاہروں اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات ایران میں پُرتشدد مظاہروں کے […]