طورخم بارڈر پر اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد : طورخم بارڈر پر اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی اور اکیس ہزار سے زائد کارتوس برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز  نے طورخم پر اسلحہ اور گولہ بارود پاکستان میں اسمگل کرنے کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایس ایم جی اور رائفل کے […]