قاہرہ (14 جنوری 2026): حماس کی قیادت کون سنبھالے گا، اس سلسلے میں انتخابی عمل شروع ہو گیا ہے۔ خليل الحية اور خالد مشعل کو تنظیم کی قیادت کے لیے مضبوط امیدوار سمجھا جا رہا ہے، حماس گزشتہ دو برسوں سے جاری جنگ کے باعث شدید دباؤ میں ہے، جس کا آغاز 7 اکتوبر 2023 […]