اسلام آباد : پاکستانی زیتون کی عالمی سطح پر دھوم مچ گئی اور نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل مقابلے میں سلور ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی زرعی صلاحیت نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی کا زیتون عالمی معیار کے مقابلے میں شہرت حاصل کر گیا […]