دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

(14 جنوری 2026): سال 2026 کے لیے دنیا بھر کی پاسپورٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق سنگاپور کا پاسپورٹ ایک بار پھر دنیا کا سب سے طاقتور ترین قرار پایا ہے۔ سنگاپور کے شہری اب 192 ممالک میں بغیر ویزا کے سفر […]