لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا ریڈیو پاکستان میں طویل اور یادگار کیرئیر آج اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے عشرت فاطمہ نے کہا کہ ریڈیو پاکستان پر اپنے آخری دن کے موقع پر وہ تمام شائقین کا تہہ دل سے شکریہ ادا …