پاکستان میں کرپٹو کرنسی صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد (14 جنوری 2026): پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزارت خزانہ اور ایس سی فنانشل ٹیکنالوجیز ایل ایل سی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے، اس معاہدے کے ساتھ پاکستان میں اسٹیبل کوائن کے استعمال پر بات چیت شروع ہوگی۔ ورلڈ فنانشل لبرٹی پاکستان میں […]