پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے ایک مداح نے آٹوگراف لینے کا ایسا منفرد طریقہ اختیار کیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران اور محظوظ کردیا۔ عام طور پر مداح آٹوگراف بک، پوسٹر یا موبائل فون پر دستخط کرواتے ہیں تاہم اس بار ایک جنونی مداح نے حسن رحیم سے اپنے سر پر ہی آٹوگراف … Continue reading ویڈیو: حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا →