دبئی: آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹس کی تازہ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹس کی تازہ پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان ٹی […]