(اوصاف نیوز) پشاور ہائیکورٹ کے دس ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے حوالے سےچیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دےدی گئی۔ جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو چھ ماہ کی توسیع دے دی۔ […]