لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے ہال روڈ پر سولر پینل اور انورٹر کے کاروبار سے متعلق چار ایف آئی آر درج کی گئی ہیں جن کا تعلق 4 کروڑ روپے سے زائد کے مبینہ فراڈ سے ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آرز قلعہ گُجّر سنگھ پولیس اسٹیشن میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 406 (فوجداری خیانت) …