کراچی: گلشن معمار میں بااثر شخص کی 17 سالہ لڑکی سے زیادتی ، متاثرہ کا بیان سامنے آگیا

کراچی : گلشن معمار میں بااثر شخص کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی 17 سالہ لڑکی نے لرزہ خیز واقعے کی تفصیلات بتادیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا، جہاں 17 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ […]