اسلا م آباد (اوصاف نیوز)جاپانی کاریں بنانے والی کمپنی ہونڈا موٹر نے اپنی مشہور زمانہ علامت ”H“ کا نیا اور جدید ڈیزائن متعارف کرایا ہے، جو اب ہونڈا کی گاڑیوں کی نئی پہچان بنے گا۔ یہ نیا لوگو ہونڈا کی اس تیاری کی علامت ہے جس کے تحت وہ 2027 سے اپنی نئی الیکٹرونک (ای […]