ٹوکیو (14 جنوری 2026): جاپانی وزیر اعظم اور جنوبی کورین صدر کی ڈرمنگ پرفارمنس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے لیے وہ ایک خاصا مشکل لمحہ تھا جب انھوں نے جاپانی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کے ساتھ ڈرم اسٹکس سنبھالیں، جو خود ایک سابق ہیوی میٹل […]