کراچی: گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے بااثر شخص شہائی سردار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کے معاملے پر پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا […]