بجلی بلوں میں ہیرا پھیری ختم، موبائل پر ریڈنگ چیک کریں، کیسکو نے جدید سمارٹ میٹرز لگا دیے، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے صارفین کو ریلیف دینے اور بلنگ کے نظام کو شفاف بنانے کیلئے جدید آٹومیٹک میٹر ریڈنگ (AMR) سمارٹ میٹرز کی تنصیب کا کام تیز کر دیا ہے جس کے بعد اب غلط ریڈنگ اور اضافی بلوں کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو انجینئر یوسف شاہ …