کراچی : پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تمام ریکارڈ توڑ کر نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں، آج 4 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونا اور چاندی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ ملک میں فی تولہ سونے […]