یوکرین کا روس پر بڑا ڈرون حملہ، صنعتی تنصیب میں آگ بھڑک اُٹھی

یوکرین کے ایک ڈرون حملے کے باعث جنوبی روس کے بندرگاہی شہر روستووف میں ایک صنعتی تنصیب پر دو مقامات پر آگ بھڑک اُٹھی۔ جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے علاقے روستووف کے گورنر نے بتایا کہ مار گرائے […]