اگر حملہ ہوا تو ہم مشرقی وسطیٰ میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران کا دو ٹوک جواب

تہران(14 جنوری 2026): ایران کا کہنا ہے کہ اگر حملہ ہوا تو ہم مشرقی وسطیٰ میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ تہران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا ایران میں جاری احتجاج میں مداخلت کرنے کی […]