اسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے خبردار کیا لازمی حج تربیت نہ کرنے والے عازمین حج سےمحروم رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ 20 ہزار عازمین حج کے لیے حج تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حاجی […]