اسرائیل اور عرب ریاستوں نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ فی الحال ایران پر حملہ نہ کرے۔ امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور عربوں کا خیال ہے ایران پر حملے کے بجائے ایرانی حکومت کو مزید کمزور کیا جائے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق کچھ عرب حلقوں کو خدشہ ہے کہ امریکا کا فوری حملہ ایرانیوں کو کہیں متحد نہ کردے۔ گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اگر ایران... Read more