پروفیسر احمد علی: افسانہ نگار، نقاد اور مترجم

احمد علی ان افسانہ نگاروں‌ میں شامل ہیں جن کے قلم نے جذباتیت پر مبنی اور رومانوی کہانیوں کے بجائے حقیقیت پسندی کو اپنایا اور افسانہ نگاری میں اپنے منفرد اسلوب کے باعث پہچانے گئے۔ افسانہ نگاری کے ساتھ انھوں نے اردو اور انگریزی زبان میں بھی علمی و ادبی کام بھی کیا۔   احمد […]